: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 26 ستمبر ( ایجنسیز) جا معہ ہمد رد د ہلی اور چا ر دیگر ادا روں کو اقلیتی ادا روں کا مو قف دیا گیا ہے۔ اقلیتی تعلیمی ا دا روں کے لئے قو می کمیشن کے صد ر جسٹس سہیل ا عجا ز صدیقی نے بتا یا کہ ا ن میں سے ایک ادا رہ کو جو جین بر ا دری کی جا نب
سے چلا یا جا تا ہے۔ دیگر یو نیو ر سیٹو ں میں مو لا نا محمد علی جو ہر یو نیو ر سٹی را مپور اور عبد ا لر حمنٰ یو نیو ر سٹی چینا ئی شا مل ہیں۔ ا حکا ما ت اس ہفتہ جا ری کئے گئے تھے ۔ جسٹس صد یقی نے بتا یا کہ نو مبر 2004 ء میں یہ کمیشن قا ئم کیا گیا تھا تب سے ا س نے اب تک 10 ہزا ر ا دا روں کو ا قلیتی مو قف فر ا ہم کیا ہے۔